Adani Airports DigiYatra Services: اڈانی ایئرپورٹس کی ڈیجی یاترا سروس کا دائرہ وسیع، منگلورو اور ترواننتھاپورم ایئرپورٹس بھی شامل
ڈیجی یاترا ایک جدید ڈیجیٹل نظام ہے جو بایومیٹرک یعنی چہرہ شناختی ٹیکنالوجی کے ذریعے مسافروں کی شناخت کی تصدیق کرتا ہے۔ اس کے تحت مسافروں کو بار بار دستاویزات دکھانے کی ضرورت نہیں رہتی اور ایئرپورٹ کے مختلف مراحل تیزی سے مکمل ہو جاتے ہیں۔
Adani Airports DigiYatra: اڈانی ایئرپورٹ نے منگلورو اور ترواننت پورم میں بھی کیا DigiYatra سروس کا آغاز کیا، اب اے اے ایچ ایل کے تمام ہوائی اڈوں پر دستیاب ہے یہ سہولت
اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹیڈ (AAHL) نے منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ترووننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے کو DigiYatra پہل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔





