India’s Digital Revolution: بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب کی دہائی: ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک میں تبدیلی اور ترقی کی نئی تاریخ ہو رہی ہے رقم
بھارت کا ڈیجیٹل سفر محض تکنیکی ترقی نہیں بلکہ قومی تبدیلی کی کہانی ہے۔ وہ کہانی جو ابھی جاری ہے اور ہر دن ایک نیا باب رقم کر رہی ہے۔
UPI payment without PIN possible with biometrics: صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، یوپی آئی میں انقلابی تبدیلی کی تیاری، بایو میٹرک سے بغیر پن کے ادائیگی ممکن
اس نئی سہولت کو جلد ہی پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر کچھ علاقوں میں لانچ کیا جا سکتا ہے اور پھر اس کی توسیع پورے ملک میں کی جائے گی۔ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق چلا، تو یو پی آئی ادائیگی کا یہ نیا دور پن فری، تیز، محفوظ اور صارف دوست ہوگا۔
Digital India: نوبل ماہر معاشیات پروفیسر پال مائیکل رومر نے ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تعریف کی
ماہر معاشیات پروفیسر پال مائیکل رومر نے ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل ساؤتھ کے دیگر ممالک کو ہندوستان کے تجربے سے سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔





