Digital Bharat Nidhi is now in effect: ڈی او ٹی نے ٹیلی مواصلات ضابطہ 2024 کو نوٹیفائی کردیا،ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کو آگے بڑھانے کیلئے ہوگا اہم
ڈیجیٹل بھارت ندھی کے تحت مالی اعانت فراہم کی جانے والی اسکیموں اور پروجیکٹوں کو ضابطے میں طے شدہ ایک یا زیادہ معیارات پر پورا اترنے کی ضرورت ہے۔ ان میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔
Digital India Act : مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اینڈ ٹرسٹ کو خاصی ترجیح دی جائے گی: مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر
مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اور اعتماد پر ایک بہت بڑا حصہ ہوگا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ لوگ بغیر کسی خوف اور بے اعتمادی کے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کریں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ بڑی ٹیک کمپنیوں اور سٹارٹ اپس کے درمیان کسی بھی قسم کے غیر متناسب تعلقات کو دور کرے گا۔