Digital Payments: ایک بار پھر UPI کا جلوہ، ناگپور میٹرو میں 41فیصد لوگوں نے ڈیجیٹل ادائیگی کی
پونے میٹرو ڈیجیٹل ادائیگیوں میں سب سے آگے ہے۔ اوسطاً، یہاں روزانہ ٹرانزیکشن کا 75فیصد ڈیجیٹل طور پر ہوتا ہے۔ یہ کبھی کبھی 82فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔
PKR falls to record low: پاکستانی کرنسی میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ،کیئر ٹیکر حکومت کے چیلنجز میں اضافہ
پاکستانی گرین بیک کرنسی دوپہر ایک بجے کے قریب انٹربینک مارکیٹ میں 298.65 پاکستانی روپئے کی ریکارڈ سطح پر فروخت ہو رہی تھی، تاہم اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پاکستانی روپئے کا ہو گیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی کرنسی (روپیہ) کل 297.13 پاکستانی روپئے پر بند ہوئی تھی۔
Digital Trust New Global Currency Of Digital Market: ڈیجیٹل اعتماد، ڈیجیٹل بازار کی نئی عالمی کرنسی
آج کے ڈیجیٹل دور میں ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے لے کربینکنگ ایپ جیسی مختلف آن لائن خدمات پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسی بھروسے کے سبب ہم اپنی ذاتی جانکاری اور حساس ڈیٹا ان ڈیجیٹل سروس فراہم کرنے والوں کو سونپتے ہیں۔