EPFO 3.0: ای پی ایف او 3.0 سے ہو جائے گا تبدیل PF کا نظام! 5 لاکھ روپے تک کا کلیم ہوگا آسان، ATM-UPI سے رقم نکالنے کی بھی تیاری
پرائیویٹ ملازمت کرنے والے کروڑوں ملازمین کے لیے بڑی خبر ہے۔ EPFO 3.0 کے نئے نظام کے ذریعے پروویڈنٹ فنڈ (PF) سے متعلق خدمات کو تیز اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کلاؤڈ بیسڈ سسٹم، آٹو سیٹلمنٹ اور ڈیجیٹل رقم نکالنے جیسی سہولیات پر کام جاری ہے۔ 5 لاکھ روپے تک کے اہل ایڈوانس کلیمز کو آٹو سیٹل کرنے کے ساتھ مستقبل میں ATM اور UPI جیسی ڈیجیٹل سہولیات کے ذریعے PF سے رقم نکالنے کی سہولت فراہم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
Pradhan Mantri Jan Dhan Yojana:پی ایم جن دھن کھاتوں کی تعداد59کروڑ سے تجاوز،جمع رقم3.17لاکھ کروڑروپے تک پہنچی:مرکز
پی ایم جن دھن یوجنا کو 28 اگست 2014 کو شروع کیا گیا تھا اور اب اس کے 12 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس اسکیم کے تحت کھولے گئے 78 فیصد کھاتے دیہی اور نیم شہری علاقوں میں ہیں، جبکہ 56 فیصد کھاتوں کی ملکیت خواتین کے پاس ہے۔ اس سے ملک میں مالی شمولیت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ خواتین کی بینکنگ نظام میں بڑھتی ہوئی شمولیت کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔
Elon Musk Launches X Money: ایلن مسک نےکیا ایکس منی لانچ ، سوشل میڈیا سے بینکنگ تک تمام سہولیات ایک ہی ایپ میں، جانیے کیسے کرے گا کام
ایلن مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر ایکس منی کے نام سے نئی ڈیجیٹل ادائیگی اور بینکنگ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
SBI marks 71 years: ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے 71 برس مکمل، 50 کروڑ سے زائد صارفین کے اعتماد کے ساتھ مالی شمولیت میں کلیدی کردار
اگرچہ ایس بی آئی نے مسلسل ترقی کی ہے، تاہم اسے نجی بینکوں اور فن ٹیک کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل فراڈ کی روک تھام اور صارفین کی بدلتی ہوئی توقعات جیسے چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔ اس کے باوجود مضبوط مالی بنیاد، وسیع صارف نیٹ ورک اور عوام کے اعتماد کی بدولت ایس بی آئی آج بھی بھارتی بینکاری نظام کا سب سے معتبر ادارہ شمار کیا جاتا ہے۔
53 crore bank accounts opened post-2014: ڈیجیٹل انقلاب اور یو پی آئی نے بینکنگ کو بنایا مزید شفاف، 53 کروڑ بینک اکاؤنٹس کھلے، 86 اصلاحات سے مضبوط ہوا بینکنگ سیکٹر: امت شاہ
وزیرداخلہ نے بتایا کہ ’میک ان انڈیا‘ کے تحت متعدد پالیسی تبدیلیوں کے ذریعے بھارت کو مینوفیکچرنگ ہب بنایا گیا۔ میک ان انڈیا 2 کے تحت اگلے 25 سال میں عالمی معیشت کے اہم شعبوں پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اسٹارٹ اپس کے معاملے میں بھارت نے گزشتہ 10 سال میں دنیا میں 26 ویں سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔





