‘Digital Arrest’ Scam:سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری سے متعلق درخواست مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو کارروائی کا دیا مشورہ
سپریم کورٹ نے سائبر کرائم اور ڈیجیٹل گرفتاری پر ماہر کمیٹی بنانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کو میمورنڈم پیش کرے۔ سی جے آئی کے نام پر ٹھگوں کے ذریعہ 7 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی جیسے معاملات نے سائبر سیکورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔
India’s crackdown on digital arrest scams: ڈیجیٹل گرفتاری کے گھوٹالوں پر حکومت کا کریک ڈاؤن، 6.69 لاکھ سم کارڈ بلاک، 3,431 کروڑ روپے بچائے گئے
وزیر نے کہا کہ ہندوستان کے آئین کے تحت 'پولیس' اور 'پبلک آرڈر' ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ یہ انہیں سائبر کرائمز سے نمٹنے کے لیے بنیادی طور پر ذمہ دار بناتا ہے۔
Digital Arrest Fraud: ہندوستان میں ڈیجیٹل گرفتاری مجرموں کے لیے دھوکہ دہی کا نیا ذریعہ بن گئی، جانئے سائبر قانون کے ماہرین کی کیا ہے رائے؟
آج کے دور میں، ڈیجیٹل گرفتاری ہندوستان میں مجرموں کے لیے دھوکہ دہی کا ایک نیا ذریعہ بن گئی ہے۔ ایک نیا جرم جس کا قانون میں ذکر نہیں ہے۔ وزیر اعظم مودی نے من کی بات کی 115 ویں قسط میں اس کے بارے میں بتایا ہے۔
Beware of digital arrest scam: ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف ایکشن میں سرکار،وزارت داخلہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی دی تشکیل،جانئے کیسے ہوتی ہے ڈیجیٹل گرفتاری
وزارت داخلہ کے تحت انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر نے جنوری سے اپریل 2024 تک ڈیجیٹل گرفتاری کے کیسز کا مطالعہ کیا تو پتہ چلا کہ اس طرح سے دھوکہ دہی کے زیادہ تر واقعات جنوبی ایشیائی ممالک کمبوڈیا، لاؤس اور میانمار سےانجام دئے گئے ہیں۔ کل جرائم کا 46 فیصد ان تین ممالک سے آپریٹ کیا گیا ہے۔