Sara Arjun Sanjay Leela Bhansali Collaboration: فلم ’دھرندر‘ کے بعد سارا ارجن کے ہاتھ لگا سنجے لیلا بھنسالی کا بڑا پروجیکٹ، جانئے پوری تفصیل
فلم دھرندر میں سارا ارجن نے یلینا کا رول بخوبی نبھایا، جس کے بعد ان کی مقبولیت ساتویں آسمان پرپہنچ گئی۔ ان کے رول کی ہرکوئی تعریف کررہا ہے اوران کی اداکاری کے لوگ مرید ہوگئے ہیں۔ اب اس بڑی کامیابی کے بعد ان کے ہاتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لگی ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Kohli and Anushka Praise Film Dhurandhar: ’’ ایسا سنیمائی تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا…‘‘، کوہلی اور انوشکا نے فلم ’’دھرندھر‘‘ کی تعریف کی
فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ نے باکس آفس پر کمائی کے حوالے سے کئی بڑے ریکارڈ توڑے ہیں۔ شائقین کو فلم کا پہلا حصہ بھی کافی پسند آیا تھا اور حصہ دو کی بھی ہر طرف سے تعریف ہو رہی ہے۔
Netflix censorship controversy: ’اے‘ ریٹنگ کے باوجود فلم پر چلی قینچی، نیٹ فلکس پر ’سینسرڈ‘ ورژن دیکھ کر بھڑک اٹھے مداح
تقریباً 1300 کروڑ روپےکمانے والی فلم ’دھرندر‘ کے او ٹی ٹی پر ریلیز کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا، لیکن 30 جنوری کو جیسے ہی یہ فلم نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کے لیے آئی، ناظرین کا غصہ پھوٹ پڑا۔ وجہ یہ رہی کہ فلم کے کئی اہم مناظر اس ورژن سے غائب تھے، جس پر مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔
Dhurandhar film screening: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی پہل سے 450 سے زائد نوجوانوں نے دیکھی قومی جذبہ بیدار کرنے والی فلم ’دھرندھر‘، سنجے دت کی ورچوئل موجودگی نے بڑھایا جوش
یوتھ آئیکون رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ’دھرندھر‘ کی خصوصی اسکریننگ کے ذریعے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کیا۔ سروجنی نگر میں قوم سازی کا پیغام: نوجوانوں کو صحیح فکر اور سمت دینے کے لیے کی گئی خصوصی اسکریننگ۔
Dhurandhar Box Office Collection: ’دھرندھر‘ کا باکس آفس پر ڈبل دھماکہ! 10 دنوں میں عالمی کمائی 550 کروڑ سے تجاوز، ہر روز قائم کر رہی ہے نیا ریکارڈ
رنویر سنگھ کی فلم ’دھرندھر‘ نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ریلیز کے محض 10 دنوں کے اندر فلم نے دنیا بھر میں 552.70 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے، جس کے بعد یہ فلم سال 2025 کی سب سے بڑی بلاک بسٹر فلموں میں شمار کی جا رہی ہے۔
Dhurandhar trailer released: ریلیز ہوا رنویر سنگھ اسٹارر فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹریلر، ڈرا دے گا ارجن رامپال کا کردار
دہلی کے لال قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد فلم کے میکرز نے ٹریلر کی ریلیز کو منگل تک ملتوی کر دیا تھا۔ فلم 5 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ٹریلر سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اکشے کھنہ، رنویر سنگھ، ارجن رامپال، آر مادھون اور سنجے دت کی اداکاری نیچرل لگ رہی ہے اور یہ پانچوں مل کر اسکرین پر کمال کریں گے۔
‘Dhurandhar’ teaser released: ’’گھائل ہوں…اسی لیے گھاتک ہوں…‘‘، رنویر سنگھ کی ’دھُرندھر‘ کا ٹیزر جاری، اس دن فلم ہوگی ریلیز
ممبئی: بالی ووڈ کے توانائی سے بھرپور اداکار رنویر سنگھ اتوار کو 40 برس کے ہوگئے اور اس خاص موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو زبردست تحفہ دیا ہے۔ رنویر کی انتہائی منتظر فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیزر کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے …





