Avinash Bhosale Sold London Hotel While in Custody: اویناش بھوسلے نے حراست کے دوران لندن میں فروخت کیا ہوٹل، یس بینک–ڈی ایچ ایف ایل گھوٹالے میں نیا انکشاف
حیرت انگیز طور پر یہ سودا اویناش بھوسلے کی 26 مئی 2022 کو سی بی آئی کے ذریعے گرفتاری کے صرف دو ماہ بعد مکمل ہوا۔
Bank Loan Scam: دیوان ہاؤسنگ فائنانس لمیٹڈ کے سابق پروموٹرز کپل ودھاون اور دھیرج ودھاون کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے دونوں کی ضمانتیں کیں منسوخ
ودھاون برادران کو گزشتہ سال 19 جولائی کو بینک قرض گھوٹالے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں ایف آئی آر یونین بینک آف انڈیا کی شکایت پر مبنی تھی۔





