Dharmik Jan Morcha: سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ، دھارمک جن مورچہ کے پروگرام میں مختلف مذاہب کے مذہبی قائدین کا اظہار خیال
پروگرام میں شامل ہونے والی اہم شخصیات میں پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے جناب مرزبان زئی والا ، روی داس سماج کے سنت ویر سنگھ ہتکاری، بدھ مذہب کے یَشی فنت شوک، یہودی مذہب کے ایزی کیل مالیکر، برہما کماری تنظیم سے وابستہ بہن حسین اور بہائی مذہب کے نیلا کشی راج کھوا شامل تھے۔





