Dhanush National Awards 2024: ’اُس سال مزید بہتر فلمیں تھیں‘، دو نیشنل ایوارڈز پر اب دھنوش نے توڑی خاموشی
ساؤتھ انڈسٹری کے معروف اداکار دھنوش نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی نیشنل ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ سال 2024 میں جب انہیں ایک ساتھ دو نیشنل ایوارڈز سے نوازا گیا تو سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت انہوں نے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہیں کہا تھا، لیکن اب پہلی بار کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
OTT Explosion: او ٹی ٹی پر دھماکہ: اس ہفتے ریلیز ہو رہی ہیں رومانس، تھرلر اور اسپیس ڈرامہ کی ہٹ فلمیں اور سیریز
تمل کرائم کورٹ روم ڈرامہ فلم ’سِرائی‘ بھی اس ہفتے او ٹی ٹی پر ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ فلم 23 جنوری سے زی فائیو پر اسٹریمنگ ہوگی۔ وکرم پربھو کی مرکزی کردار والی یہ فلم انصاف، جرم اور سسپنس کا دلچسپ امتزاج پیش کرتی ہے۔ عدالت کے مناظر اور جرائم کی گتھیاں سلجھانے کا انداز ناظرین کو خاصا متاثر کرے گا۔
Entertainment News: اداکار دھنوش کی فلم ’اڈلی کڑھائی‘ کے سیٹ پر لگی آگ، 20 دن سے زیادہ ہو چکی تھی شوٹنگ
پروڈیوسر آکاش بھاسکرن کی ڈان پکچرز اس فلم کو ونڈربار فلمز کے ساتھ مل کر پروڈیوس کر رہی ہے۔ میکرز نے پہلے اعلان کیا تھا کہ فلم رواں سال 10 اپریل کو دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ لیکن بعد میں اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Dhanush and Nayanthara ignored each other: شادی کی تقریب میں دھنش اور نینتارہ نے ایک دوسرے کو کیا نظر انداز، ویڈیو وائرل
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار کی جانب سے کاپی رائٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ دستاویزی فلم میں ان کی پروڈکشن ’نانوم راؤڈی دھان‘ کی BTS فوٹیج شامل ہے۔
Hanuman Box Office Collection Day 4 Worldwide: فلم ہنومان کا پوری دنیا میں زبردست جنون، دنیا بھر میں 100 کروڑ کلب میں شامل، جانیں کیا ہے خاص
تیجا سجا کی یہ فلم مائتھالوجیکل فلم پر مبنی ہے جس کی ہدایات پرشانت ورما نے دی ہیں۔ اس فلم میں تیجا سجا کے علاوہ ورالکشمی سرت کمار، امریتا ایر اور ونیا رائے نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ فلم میں تیجا نے ہنومنت کا کردار ادا کیا ہے جسے سپر نیچرل پاورز حاصل ہوتی ہیں۔
Ayalaan vs Captain Miller: انچویں دن ’ آئلان‘نے ’کیپٹن ملر‘ کو پیچھے چھوڑا، شیوکارتکیہ کی سائنس فکشن نے خوب کمائی کی، جانیں کیسی ہے فلم
دھنوش اسٹارر فلم 'کیپٹن ملر' نے ریلیز کے پہلے دن 8.7 کروڑ روپے کی کمائی کی، جب کہ فلم نے دوسرے دن 7.45 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ تیسرے دن 'کیپٹن ملر' نے 7.8 کروڑ اور چوتھے دن دھنش کی فلم نے 6.62 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
Captain Miller Film Review: دھنش کی فلم ‘کیپٹن ملر’ کو مل رہا ہے زبردست رسپانس، کہانی دل کو چھو لے گی، لوگوں نے بتایا کلر تو مداحوں نے کہا…
کیپٹن ملر کو دیکھنے کے بعد ٹوئٹر صارفین نے اپنی پوسٹس میں فلم کے کچھ کلپس اور ٹائٹل سین بھی شیئر کیے ہیں اور فلم کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ جس میں ایک ٹوئٹر صارف نے کیپٹن ملر کو کلر قرار دیا ہے۔
Captain Miller Box Office Collection Day 1: کیپٹن ملر سمیت یہ چار فلمیں آج باکس آفس پر ریلیز ہوئیں، جانیے پہلے دن کیا رہی صورتحال
1930 کی دہائی پر مبنی اس فلم میں دھنش کے علاوہ شیو راجکمار، پریانک موہن، سدیپ کشن، ونود کشن، نصر اور کئی دوسرے اداکاروں نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔





