Go First cancels all flights till 4 June : گوفرسٹ کی تمام فلائٹس 4 جون تک کیلئے منسوخ
گو فرسٹ ایئر لائنز نے اپنے تمام طے شدہ فلائٹ آپریشن کو 4 جون تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،گوفرسٹ نے اعلان کیا ہے کہ مسافروں کو مکمل رقم واپس کی جائے گی ۔ قبل ازیں فلائٹ آپریشن 30 مئی تک منسوخ کر دیے گئے تھے۔ ایئر لائن آپریٹر نے حال ہی میں رضاکارانہ دیوالیہ پن کی درخواست دائر کی تھی
Go First کو ڈی جی سی اے نے بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس، 50 مسافروں کو بس میں چھوڑ کر روانہ ہوگئی تھی فلائٹ
ایئرلائن کی پرواز 9 جنوری کو بنگلورو ہوائی اڈے پر 50 سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا بھول گئی تھی۔ بنگلورو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یہ سانحہ پیر کی علی الصبح 5:45 بجے پیش آیا۔