Odisha’s Asika Police Station: اوڈیشہ کا آسیکا پولیس اسٹیشن بنا ملک کا نمبر ون اسٹیشن، وزیر داخلہ امت شاہ نے اعزاز سے سرفراز کیا
برجیش رائے کے دائرہ اختیار میں آنے والے گنگا پور پولیس اسٹیشن کو اس سے پہلے تین اعلیٰ پولیس اسٹیشنوں میں شامل کیا گیا تھا۔ برجیش رائے کچھ وقت پہلے ڈی آئی جی کے عہدے پر پرموٹ ہوئے ہیں۔
Amit Shah in DG-IG Conference: امت شاہ نے کہا- کشمیر سے نارتھ ایسٹ تک سیکورٹی خطرے پر حکومت نے پایا قابو، جی-20 اجلاس ایک اہم چیلنج
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ آئندہ 25 سالوں میں ملک اور دنیا کے سامنے آنے والے سبھی چیلنجزکا جائزہ لینے اوراس کی بنیاد پر ہندوستان کی داخلی سلامتی کو ناقابل تسخیربنانے کی حکمت عملی کو یقینی بنانے اور اس کی تکمیل کے لئے بہت اہم ہے۔