PM Modi Expresses Grief Over The Death Of Devotees : آندھرا پردیش کے شری کاکولم بھگدڑ حادثےپر پی ایم مودی کا اظہار افسوس، ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان
آندھرا پردیش کے شری کاکولم ضلع میں واقع وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Modi Bhaiya Chhath Song Bihar: کانچ ہی بانس کے بہنگیا… ’بھیا‘ کہہ کر ایک خاتون نے وزیر اعظم مودی کے لیے گایا چھٹھ گیت، وزیر اعظم نے یہ خاص اپیل کی تھی
بہار میں اسمبلی انتخابات کے ماحول کے درمیان اب بھگتی اور عقیدت کا رنگ بھی گھلنے لگا ہے۔ اس بار چھٹھ تہوار انتخابی سرگرمیوں کے درمیان منایا جائے گا۔ اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے چھٹھ تہوار کے حوالے سے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک جذباتی پوسٹ کیا، جس پر خوب بحث ہو رہی ہے۔
Historic Aishbagh Ramleela Draws Devotees: لکھنؤ کے تاریخی عیش باغ رام لیلا میں عقیدت مندوں، رہنماؤں اور سنتوں کی امڈی بھیڑ، شری رام کی ثقافتی اور روحانی وراثت کا جشن
تقریب میں موجود رہنماؤں نے کہا کہ رام لیلا نہ صرف مذہبی روایت کو محفوظ رکھتی ہے بلکہ اتحاد، قربانی اور دھرم کی سماجی اقدار کو بھی فروغ دیتی ہے۔ اس ثقافتی شاندار تقریب نے عیش باغ کی روحانی اور تہواروں کی کیلنڈر میں اپنی اہمیت کو دوبارہ واضح کیا۔





