Bharat Express

Devendra fadanvis

جئے رام رمیش نے کہا کہ جہاں تک لال کتاب کا تعلق ہے، فڑنویس کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس میں ہندوستان میں قانون کے شعبے کی سب سے نامور شخصیات میں سے ایک، K.K. وینوگوپال کا تعارف ہے، جو 2017-2022 کے دوران ہندوستان کے اٹارنی جنرل تھے۔

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو کم سیٹیں ملی ہیں۔ اس ہارکی ذمہ داری لیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے عہدہ چھوڑنے کی خواہش ظاہرکی تھی۔ حالانکہ پارٹی قیادت نے انہیں نائب وزیراعلیٰ عہدے پربنے رہنے کے لئے کہا تھا۔

مہاراشٹر میں شیو سینا ٹھاکرے گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو بی جے پی میں شامل ہونے کا آفرملا ہے۔ ادھو گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اس سے متعلق جمعہ کے روز بڑا انکشاف کیا ہے۔

سوامی ابھیشیک برہم چاری نے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں رام راجیہ قائم ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی غریبوں کے مفاد میں حیرت انگیز کام کر رہے ہیں۔