Naxalism Eradication: وزیرداخلہ امت شاہ کا رائے پور میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس، کہا-’’چھتیس گڑھ میں 31 مارچ سے پہلے نکسل ازم کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا‘‘
مرکزی وزیر داخلہ 9 فروری کو بستر کے دورے پر جائیں گے، جہاں وہ ’بستر پندوم-2026‘ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اس ثقافتی و عوامی پروگرام کا باقاعدہ اختتام کریں گے۔
India’s Vishwa Guru Vision: بجٹ سے ممبئی کی ترقی اور روزگار کے مواقع میں زبردست اضافہ ہوگا: امت ساٹم
ممبئی بی جے پی صدر اور ایم ایل اے امت ساٹم نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں ملک کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی کے لیے کئی بڑے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے، جو شہر کی مجموعی ترقی کو نئی رفتار دیں گے اور روزگار کے بے شمار مواقع پیدا کریں گے۔





