PM Interacted with the Youth: سوامی وویکانند جینتی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا – نوجوانوں کی طاقت سے ہی ہندوستان بنے گا ترقی یافتہ ملک
سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو بھارت منڈپم میں انڈیا یوتھ لیڈرز ڈائیلاگ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کی نوجوان طاقت مسلسل تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔