Eknath Shinde met PM Modi: وزیر اعظم مودی سے ملے ایکناتھ شندے، خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کے لیے مرکز سے بڑی مالی مدد کی امید
مہاراشٹر میں خشک سالی کی سنگین صورتحال پر تقریباً ایک گھنٹے تک ہوئی بات چیت، شندے نے کہا - کسانوں کی دیوالی پھیکی نہیں پڑنے دیں گے، حکومت ہر ممکن مدد کے لیے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
Deputy CM Eknath Shinde Narrowly Escapes Major Accident: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا ہیلی کاپٹر طوفان میں پھنس گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی سے ٹل گیا بڑا حادثہ
اطلاعات کے مطابق ایکناتھ شندے جمعرات کو ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے ممبئی سے روانہ ہوئے تھے۔ انہوں نے مہالکشمی ریس کورس کے ہیلی پیڈ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڑان بھری تھی اور انہیں کلیان کے راستے مرباڑ علاقے میں منعقد ایک شادی کی تقریب میں پہنچنا تھا۔





