India’s space economy projected to grow: ہندوستان کی خلائی معیشت 2033 تک بڑھ کر 44 بلین ڈالر تک پہنچنے کا ہےامکان،رپورٹ میں انکشاف
ہندوستان کی خلائی معیشت کا تخمینہ ہے کہ یہ تیزی سے بڑھے گی اور 2033 تک 44 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، جبکہ 2022 میں یہ صرف 8.4 ارب ڈالر تھی۔ رپورٹ کے مطابق، خلائی شعبے کی تیز ترقی عالمی مارکیٹ کے 8 فیصد حصے پر غلبہ حاصل کرے گی۔
Sunita Williams Returning: خلاباز سنیتا ولیمز کو مل گئی دوسری زندگی ،9 ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا کو لینے پہنچ گئی خلابازوں کی ٹیم،ایک ہفتے میں گھر واپسی متوقع
کریو-10 سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور پہنچ چکے ہیں، لیکن اب خلاباز چند دنوں تک اسٹیشن کے بارے میں مزید معلومات اکٹھا کریں گے۔ توقع ہے کہ اس ہفتے کے آخر تک سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور دیگر ساتھیوں کے ساتھ SpaceX کیپسول کے ذریعے زمین کے لیے روانہ ہوں گے۔
بھارت کے خلائی شعبے کا کھولا جانا،نئے افق تک رسائی کی کامیاب کوشش
بھارت نے خلائی شعبے میں نہ صرف یہ کہ حوصلہ افزاترقی کی ہے بلکہ انتہائی قلیل مدت میں تکنیکی مہارت حاصل کرکے ایک نئی مثال بھی قائم کی ہے جس کی آج پوری دنیا معترف ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ 9برسوں میں خلا کے شعبے کوکافی اہمیت و اولیت دی ہے اور اسی تعلق سے خاص حصولیابیوں کا یہاں تذکرہ کیا جا رہا ہے۔





