Movement started for the release of Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک کا آغاز، 5 اگست سے ملک گیر مہم چلائے گی پاکستان تحریک انصاف
فوج کئی دہائیوں سے پاکستان پر حکومت کرتی آئی ہے اور مختلف ادوار میں مارشل لا کے تجربات نے ملک کو تباہ کر دیا۔ اب ایک غیرعلانیہ مارشل لا نافذ کیا گیا ہے، جس میں ہر قسم کے دباؤ اور طاقت کا استعمال ہورہا ہے۔
Electoral Roll Revision in Bihar: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے بہار انتخابی فہرست پر نظر ثانی کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا، بنگال سمیت دیگر ریاستوں میں بھی روک لگانے کا مطالبہ
مہوا موئترا نے داخل عرضی میں اعتراض ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ملک میں یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ جس نے پہلے کئی بار ووٹنگ کیے ہیں تب بھی اسے اپنی شہریت ثابت کرنے کو کہا جا رہا ہے۔ دیگر ریاستوں کے خلاف اسی طرح کے احکامات پر حکم امتناعی طلب کیا





