Trump reverses course on Epstein file!: ایپ اسٹین فائل میں ٹرمپ نے پلٹی بازی! ڈیموکریٹ لیڈران کے کنیکشن کی جانچ کا دیا حکم
ڈیموکریٹس نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری کی طرف سے بھیجے گئے ای میلز جاری کیے، لیکن وائٹ ہاؤس نے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ یہ ای میلز اس حقیقت کے علاوہ کچھ ثابت نہیں کرتیں کہ صدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا۔ لیوٹ نے یہ بھی بتایا کہ ای میل میں ایپ اسٹین نے کہا کہ ٹرمپ نے ایک متاثرہ خاتون کے ساتھ ’میرے گھر میں کئی گھنٹے گزارے۔‘
Elon Musk to launch America Party: ٹرمپ کے خلاف نئی سیاسی پارٹی بنائیں گے ایلون مسک،ٹرمپ کی پارٹی کو شکست دینا ہوگا ان کی زندگی کا آخری کام،کردیا اعلان
مسک نے اپنی پوسٹ میں لکھا، "اگر یہ پاگل پن بھرا اخراجات کا بل منظور ہوا، تو اگلے ہی دن امریکن پارٹی تشکیل دی جائے گی۔ ہمارے ملک کو ڈیموکریٹ-ریپبلکن یک جماعتی نظام کے متبادل کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کی واقعی آواز ہو۔
US Election Results 2024: غازی آباد کی صبا حیدر نے امریکہ میں ڈو پیج کاؤنٹی بورڈ کا جیتا الیکشن، خاندان میں خوشی کی لہر
غازی آباد میں رہنے والے صبا کے والد علی حیدر نے کہا کہ آج میں اپنی بیٹی پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔ میری بیٹی ذہین ہے۔ سب کی دعا اور اپنی محنت سے وہ آج یہ مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
US presidential election: افغانستان کے معاملے پر کملا ہیریس اور ٹرمپ کے درمیان زبردست بحث، امریکی سابق صدر نے کہہ دی بڑی بات
ٹرمپ کو نشانہ بناتے ہوئے نائب صدر نے کہا، ’’انہوں نے افغان حکومت کو سائیڈ لائن کیا، اس نے طالبان نامی ’دہشت گرد‘ تنظیم سے براہ راست مذاکرات کیے، اس معاہدے کی وجہ سے طالبان کو 5000 دہشت گرد مل گئے۔ دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیا۔‘‘
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔





