Bharat Express DD Free Dish

Democracy Hope

بھارتی جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ ہر شہری کو سوال پوچھنے کا حق حاصل ہے۔ یہ حق کسی رہنما یا سیاسی جماعت کے لیے خطرہ نہیں، بلکہ ایک موقع ہے۔ جو جماعتیں اس موقع کو پہچان لیتی ہیں، وہی طویل عرصے تک عوامی حمایت برقرار رکھتی ہیں۔ اس کے برعکس، جو جماعتیں اس موقع کو خطرہ سمجھتی ہیں اور اسے دبانے کی کوشش کرتی ہیں،

آر جے ڈی کے ترجمان نے امریکی جارحیت کے خلاف ایران کے موقف کی بھرپور تائید کی اور مسلم ممالک کی غیرت و حمیت کو جگانے پر زور دیا۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ اس جنگ میں پوشیدہ مثبت امکانات دیکھ رہے ہیں اور ایران کی فتح عالمی امن و انصاف کی فتح ہوگی۔