Bharat Express DD Free Dish

Delimitation of Assembly

اسٹالن نے ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو بھلا کر تمل ناڈو کے مفاد میں متحد ہو جائیں اور حد بندی کے عمل کے خلاف ایک آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے حقوق کو بچانے اور دوبارہ حاصل کرنے کے لیے عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے عمل کو چیلنج دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔