Delhi Yamuna Pollution: دیوالی اور چھٹھ کے دوران دریائے جمنا کی خستہ حالی، کالندی کنج میں سفید جھاگ کی موٹی تہہ نے بڑھائی تشویش
دہلی میں دریائے جمنا کی صفائی سے متعلق بی جے پی حکومت کے دعوؤں پر سوال اٹھنے لگے ہیں، چھٹھ پوجا کے دوران شردھالوؤں کی صحت اور سلامتی سے متعلق فکرمندی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
Northern Railway cancels 600 trains for next 6 days: ناردرن ریلوے نے اگلے 6 دنوں کے لیے 600 ٹرینیں منسوخ کر دیں، دہلی کو پانی فراہم کرنے والے تین واٹر پلانٹس بند
دہلی کو پانی دینے والے تین واٹر پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے بتایا کہ پانی داخل ہونے کی وجہ سے دہلی کے تین واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بند کردیئے گئے ہیں۔ 25 فیصد پانی نہیں ملے گا۔ دہلی میں اگلے 2 دن تک پانی کی قلت رہے گی۔





