Bharat Express DD Free Dish

Delhi Traffic Advisory

دہلی پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق منٹو برج کے نیچے گڑھوں کی مرمت کے کام کی وجہ سے دونوں کیرج ویز 30 اگست کی رات 10 بجے سے 2 ستمبر کی صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران منٹو روڑ پر  ٹریفک ڈائی ورٹ  رہے گا۔

یوم آزادی کی تقریبات میں ان پر وگی پابندی اسی سلسلے میں رنگ (نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ تک) اور آؤٹر رنگ روڈ پر نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ براستہ سلیم گڑھ بائی پاس پر پارکنگ لیبل کے بغیر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔

ملک کے کئی حصوں میں محرم جلوس سے متعلق پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ دہلی کے تمام اہم راستے بدھ (17 جولائی) کو متاثررہیں گے۔

دہلی پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب کے پیش نظر 9 جون کو دوپہر 2 بجے سے 11 بجے تک راشٹرپتی بھون کے آس پاس ٹریفک کے خصوصی انتظامات نافذ رہیں گے۔

کسانوں کی تحریک کی وجہ سے گروگرام-دہلی سرحد پر بھی جام دیکھا جا رہا ہے۔ کسانوں کے دہلی مارچ کو لے کر پولیس چوکس ہے۔ دہلی پولیس کی چیکنگ کی وجہ سے سرحد پر جام ہے۔ معلومات کے مطابق اب رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔

نئی دہلی ضلع کے چوراہوں پر بھکاریوں، نشہ خوروں اور کنر دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ ان سے متعلق دہلی پولیس نے خاص طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس سے وزیر داخلہ امیت شاہ سے فون پر بات کی اور دہلی کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے 24 گھنٹوں میں جمنا کی پانی کی سطح میں کمی کی امید ظاہر کی ہے۔