Bharat Express DD Free Dish

Delhi SIR

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے حکام کوسخت نگرانی برقراررکھنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی اہل ووٹرحتمی ووٹرلسٹ میں شامل ہونے کے موقع سے محروم نہ رہ جائے اور ساتھ ہی کسی بھی فرضی یا ڈپلیکیٹ نام کوفہرست میں شامل ہونے سے روکا جا سکے۔

دہلی کے چاندنی چوک اسمبلی حلقے کے ایک پولنگ بوتھ پر 909 ووٹروں میں سے 908 کے نام ووٹر فہرست سے حذف ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

دہلی میں 1.45 کروڑ ووٹروں میں سے تقریباً 97.5 لاکھ نام ڈرافٹ لسٹ میں شامل، دعوے اور اعتراضات 30 ستمبر تک داخل کئے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایس آئی آر کا مقصد کسی بھی اہل ووٹر کو فہرست سے باہر نہ رکھنا اور کسی بھی نا اہل شخص کو ووٹر لسٹ میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔