Show-Cause Notice: ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن دہلی کا اسکول کو شوکاز نوٹس، طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ معاملے میں منظوری منسوخ کرنے کی وارننگ
نرسری طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کے بعد جنک پوری کے اسکول پر سنگین حفاظتی کوتاہیوں کا الزام لگایا گیا ہے۔ محکمہ نے کہا ہے کہ اگر اسکول کی جانب سے تسلی بخش جواب پیش نہ کیا گیا تو اس کی منظوری منسوخ کرنے سمیت دیگر سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
Bomb Threats Disrupt Delhi Schools: دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس نے شروع کی تلاشی
ڈی پی ایس دوارکا نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ہفتہ 20 ستمبر 2025 کو اسکول بند رکھنے اور اسی دن ہونے والے مڈٹرم امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔
Delhi Schools Bomb Threat: دہلی کے دو اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، پولیس کا سرچ آپریشن جاری
فی الحال دہلی پولیس ای میل کے ذریعے دی گئی دھمکیوں کے سورس کی جانچ کر رہی ہے۔ سائبر کرائم یونٹس اس بات کی تحقیق کر رہی ہیں کہ ان دھمکیوں کے پیچھے کون سا فرد یا گروہ ملوث ہے۔
Delhi School Bomb Threat : دہلی کے دو اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
ای میل آتے ہی اسکول انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، اور فوری طور پر بم اسکواڈ اور پولیس سے رابطہ کیا گیا۔ فی الحال تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دونوں اسکولوں کا باریکی سے معائنہ کیا جا رہا ہے۔
Fee hike in private schools in Delhi: دہلی کے نجی اسکولوں میں من مانے طور پر فیسوں میں اضافے پر حکومت کی سخت کارروائی، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے تحقیقات کا حکم دیا
منگل کو جن سمواد پروگرام کے دوران، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے فیس وصولی میں بے ضابطگیوں اور ماڈل ٹاؤن میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول سے بچوں کو نکالنے سے متعلق والدین کی شکایات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا۔





