Bharat Express DD Free Dish

Delhi School News

دہلی کے ایمِٹی اور برلا ودیا نکیتن سمیت کئی اسکولوں کو جمعرات کی صبح بم  سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکولوں کو خالی کروایا، تلاشی مہم چلائی اور سکیورٹی سخت کر دی ہے۔

دہلی کے 400 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے معاملے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے میں ایک بچہ سامنے آیا ہے جس کا لیپ ٹاپ اور موبائل اسکولوں کو دھمکیاں بھیجنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بم کا خطرہ امن و امان کا مسئلہ ہے اور خاص طور پر پولیس اور داخلی سلامتی کے اداروں کے لیے تشویش ہے۔

دہلی-این سی آرکے اسکولوں میں بم ہونے کی دھمکی کے بعد افراتفری مچ گئی۔ کئی اسکولوں میں فوراً کلاس معطل کرکے بچوں کو گھربھیج دیا گیا۔

دہلی کے تمام اسکول جمعہ تک بند کردیئے گئے ہیں۔ اب اگلے پیر سے اسکول کھلنے کا امکان ہے۔