Delhi Police Arrests Drug Gang:انٹر اسٹیٹ ڈرگ سپلائی گینگ کا پردہ فاش: دہلی پولیس نے 4 کو کیا گرفتار، 2 ہزار انجیکشنز کے ساتھ 59,925 الپرازولم کی گولیاں برآمد
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے انٹر اسٹیٹ ڈرگ گینگ کا پردہ فاش کیا۔ 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 59,925 الپرازولم گولیاں اور 2,000 انجیکشنز برآمد کیے گئے۔
Turkman Gate demolition: فیض الہی مسجد کے قریب ایم سی ڈی کی کارروائی کے دوران ہنگامہ میں دہلی پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا
فیض الہی مسجد کے قریب انہدامی کارروائی کے دوران پیش آنے والے پتھراؤ کے واقعے میں ملوث پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔





