بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے پی 20 سمٹ میں کی شرکت، کہا- بھارت نے دہشت گردی پر دیا بڑا پیغام
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت نے اس جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دیا ہے کیونکہ بھارت کو بھی کہیں نہ کہیں اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارت نے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔
PM Modi P20 Summit Speech:جی20 کی میزبانی کرنا ہندوستان کے لئے باعث فخر،پی 20 اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمانی روایات پر ہم وطنوں کے اٹل اعتماد کی ایک اور بڑی وجہ ہے، جسے جاننا اور سمجھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ ہماری طاقت، ہمارا تنوع، ہماری وسعت، ہماری گوناگونیت ہے۔ ہمارے یہاں ہر عقیدے کے لوگ ہیں۔ کھانے کی سینکڑوں اقسام، زندگی گزارنے کے سینکڑوں طور طریقے ہماری پہچان ہیں
PM مودی نے P20 چوٹی کانفرنس کا افتتاح کیا، کہا- یہ کانفرنس ایک مہاکمبھ ہے
جس طرح سے ہندوستان میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اسی طرح P20 سربراہی اجلاس بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔