NCR AQI Updates: این سی آر میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز، شدید سردی اور گھنے کہرے کے سبب لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
محکمۂ موسمیات کے مطابق 10 جنوری کی صبح کو دھند چھائی رہی۔ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت تقریباً 17 ڈگری سیلسیس جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 6 ڈگری کے آس پاس درج کیا گیا۔ نمی کی سطح بھی خاصی زیادہ رہی، جس سے دھند اور آلودگی کے اثرات مزید بڑھ گئے۔ 11 جنوری کو کم سے کم درجۂ حرارت کے 5 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے، جبکہ 12 جنوری کو بھی سردی اور دھند کی کیفیت برقرار رہ سکتی ہے۔
No relief from toxic air in Delhi-NCR: این سی آر میں نہیں مل رہی زہریلی ہوا سے نجات، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز
صحت کے ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں، ماسک کا استعمال کریں، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں، اور صبح و شام کھلی ہوا میں چہل قدمی کرنے سے بچیں۔ حکومتی ایجنسیوں اور مقامی انتظامیہ پر بھی آلودگی روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Toxic air in Delhi NCR: دھند کی چادر نے دہلی این سی آر کی سانسوں کا لیا امتحان، زہریلی ہوا کی وجہ سے آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دقت
محکمہ موسمیات نے آج دہلی۔این سی آر میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس سے دہلی والوں کو گرمی اور تپش سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔ ساتھ ہی آلودگی کی سطح میں بھی بہتری کی امید ہے۔





