Bharat Express

Delhi-NCR Pollution

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج یعنی منگل کو سردی کی لہر کی وجہ سے کم از کم درجہ حرارت 4 ڈگری سے نیچے پہنچ  گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 22 ڈگر ہونے کا امکان ہے۔ دن کے وقت دھوپ کھلی رہےگی۔

عدالت نے اپنی جانب سے تعینات کورٹ کمشنروں کی رپورٹس کو دیکھنے کے بعد ان کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔ کچھ کمشنروں نے بتایا تھا کہ دہلی کے کئی داخلی مقامات پر لائٹ نہیں ہے۔ بعض مقامات پر مقامی طاقتور لوگوں کے ٹرک بغیر کسی رکاوٹ کے دہلی میں داخل ہو رہے ہیں۔