Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی اور دھند کو لے کر اورنج الرٹ جاری، بھاری بارش کی پیش گوئی
جمعرات کے روز دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.7 ڈگری زیادہ ہے۔ دن میں ہوا میں نمی کی سطح 74 سے 100 فیصد کے درمیان رہی۔ محکمہ کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.6 ڈگری سیلسیس رہا جو اس موسم کے لیے نارمل ہے۔
Rain improves Delhi-NCR’s air quality: بارش کی وجہ سے دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار ہوا بہتر، لیکن ابھی بھی ’خراب‘ زمرے میں برقرار
محکمہ موسمیات نے کہا کہ 14 جنوری 2025 کی رات سے ایک فریش ویسٹرن ڈسٹربنس شمال مغربی ہندوستان تک پہنچنے کا امکان ہے اور جمعرات اور جمعہ کے روز درمیانی اور بلند پہاڑی علاقوں میں الگ الگ مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Weather Forecast: یوپی سے لے کر دہلی-این سی آر تک شدید سردی کی پیشن گوئی، پنجاب میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک پہنچا
9 جنوری کو اتر پردیش میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ حالانکہ کچھ مقامات پر گھنی دھند چھائی ہو سکتی ہے۔ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے 10 اور 12 جنوری کے درمیان مغربی یوپی، پوروانچل، بندیل کھنڈ اور اودھ کے علاقے میں ہلکی سے درمیانی بارش کی امید ہے۔
UP Weather Update: یوپی میں سردی کی لہر سے لوگوں کو پریشانی، غازی آباد میں موسم کا سرد ترین دن، 57 اضلاع میں کولڈ ڈے الرٹ جاری
غازی آباد میں منگل کے روز موسم کا سرد ترین دن رہا۔ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے کولڈ ڈے کی صورتحال رہی۔ آنے والے دنوں میں نوئیڈا اور غازی آباد میں سردی مزید پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔
Wheather Update: دہلی-این سی آر میں دھند اور سرد ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ، ٹرینوں اورپروازوں کی آمدو رفت متاثر ، اگلے 2 دنوں تک بارش کا الرٹ
آئیرپورٹ کے ذرائع نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائن سے رابطہ کریں
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں شدید سردی کی لہر جاری، ہماچل-اتراکھنڈ میں برف باری کی وارننگ
قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر میں گزشتہ چند دنوں سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
Heavy rain with thunderstorm lashes parts Delhi-NCR: ملک کے متعد ریاستوں میں بارش سے آفت،نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت، ہریانہ میں خاتون کی کار ندی میں بہ گئی
مانسون کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ دہلی-ممبئی میں شدید بارش کے درمیان تباہی کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں
Delhi-NCR Cold Wave: دہلی یوپی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ میں اضافہ، پہاڑوں پر برف باری جاری
Delhi-NCR Cold Wave: بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں پہاڑوں سے آنے والی ٹھنڈی ہوائیں صبح و شام ہمیں سردی کا احساس دلارہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کا یہ مرحلہ آج …