Delhi Metro to start early on Diwali: دیوالی کے موقع پر دہلی میٹرو کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان، دیوالی کے دن ایک گھنٹہ پہلے ختم ہوجائے گی سروس، جانئے میٹرو کی ٹائمنگ
نئی دہلی— دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ دیوالی کے موقع پر میٹرو ٹرینوں کے اوقات میں عارضی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ دیوالی سے ایک دن پہلے میٹرو سروسز معمول سے پہلے شروع ہوں گی، جبکہ دیوالی کے دن رات میں ایک گھنٹہ پہلے بند کر دی جائیں گی۔ …





