Proposed MCD Act Amendments: ایم سی ڈی قانون میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری، چھوٹی خلاف ورزیوں پر فوجداری مقدمات ختم کرنے کی تجویز
ایم سی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن ایکٹ 1957 میں بڑے اصلاحی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ ان ترامیم کے تحت چھوٹی اور تکنیکی خلاف ورزیوں پر فوجداری مقدمات درج نہیں کیے جائیں گے۔
AAP Councillors Resigns News: کونسلروں کے استعفیٰ پرعام آدمی پارٹی کا بڑا بیان، کہا- ’بی جے پی ہرکونسلرکو5 کروڑ…‘
عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا کہ میئرالیکشن کے وقت سے ہی بی جے پی ہمارے کونسلروں کواپنے پالے میں لانے کی کوشش کررہی ہے۔ ہرکونسلرکو 5-5 کروڑ روپئے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Delhi MCD Standing Committee Elections: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے الیکشن میں ایک ووٹ پر ہنگامہ، ہاتھا پائی اور جوتے چپل تک چلے، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دہلی ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے نے ووٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا تو میونسپل کارپوریشن کے سکریٹری اور الیکشن کمیشن کے افسر نے اسے درست بتایا۔ اسے لے کر میئر اور افسران کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔
Delhi MCD Mayor: شیلی اوبرائے کی شکل میں، دہلی کو ملا عآپ کا نیا میئر
اے اے پی نے 4 دسمبر کو ہونے والے ایم سی ڈی انتخابات میں 134 وارڈوں میں کامیابی حاصل کی تھی، جس سے شہری ادارے میں بی جے پی کے 15 سالہ دور کا خاتمہ ہوا تھا۔ بی جے پی 104 وارڈوں میں جیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ کانگریس نے 250 رکنی کارپوریشن ہاؤس میں نو سیٹیں جیتی تھیں۔





