Bharat Express

Delhi MCD Election Results 2022

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں بی جے پی کے قلعے کو گرانے کے بعد، "AAP" کے حکمت عملی ساز میئر کے انتخابات میں جیت کے باوجود بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

گپتا نے کہا کہ، ’’میں نے کل استعفیٰ دے دیا ہے، ہماری پارٹی کے صدر جے پی۔ نڈا نے میرا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ میں نے ایم سی ڈی انتخابات میں شکست کی اخلاقی ذمہ داری قبول کی۔ ہم ایم سی ڈی میں زیادہ سیٹوں کی توقع کر رہے تھے، لیکن نتائج ایسے نہیں آئے، جس کی وجہ سے میں نے یہ قدم اٹھایا۔

اوکھلا کے ذاکر نگر، وارڈ نمبر 189 سے نازیہ دانش نے عام آدمی پارٹی کی سلمہ خان کو 473 ووٹ سے شکست دی ہے۔ 4 دسمبر کو ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوا تھا جن کے نتائج آج آئے ہیں۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی انتخابی جنگ جیت لی، جس سے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی ختم ہو گئی۔

دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے لیے 4 دسمبر کو ہونے والے ووٹوں کی گنتی 42 مراکز پر جاری ہے، جس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے 104 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ بی جے پی نے 83 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

جیسے جیسے رجحانات سامنے آرہے ہیں، دہلی کے شہری انتخابات کے نتائج AAP اور بی جے پی کے درمیان قریبی لڑائی کو ظاہر کرتے ہیں،

ایم سی ڈی کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور کئی ایسی سیٹوں کے نتائج بھی آ چکے ہیں جن کا بہت چرچا تھا۔ ان میں سے ایک، سلطان پوری-اے وارڈ نمبر 42 میں، بوبی کنر، ایک مشہور امیدوار، جیت گئ ہیں۔

AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔