Delhi Police Clear Main Suspect In Acid Attack : دہلی ایسڈ اٹیک کیس میں نیا موڑ، مرکزی مشتبہ ملزم بے قصور، متاثرہ لڑکی کے والد گرفتار
دہلی کے مشہور لکشمی بائی کالج کے قریب پیش آئے ایسڈ اٹیک کیس میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مرکزی مشتبہ ملزم کو کلین چِٹ دے دی ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کے والد کو ایک سنگین جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ مرکزی ملزم واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھا۔
Man who attacked Delhi CM is serial offender: دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والا ’’سیریل مجرم‘‘، راجکوٹ میں متعدد مجرمانہ مقدمات میں ملوث
وزیراعلیٰ ہاؤس سے حاصل کردہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آور پچھلے 24 گھنٹوں سے اس واقعے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فوٹیج میں اسے گھر کی ریکی کرتے اور ویڈیو بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شواہد پولیس کے حوالے کر دیے گئے ہیں اور معاملے کی گہرائی سے تفتیش جاری ہے۔





