Delhi HC Order: پی ایم مودی کے ساتھ اپنی مبینہ ڈیپ فیک تصویر سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے دیا یہ حکم
عدالت نے میٹا کو مبینہ قابل اعتراض تصویر ہٹانے کی ہدایت دی، کاکروچ جنتا پارٹی کے 4 لیڈروں کو نوٹس، دہلی پولیس سے ایک ہفتے میں ایکشن ٹیکن رپورٹ طلب
Umar Khalid moves Supreme Court: ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کئے جانے کے خلاف عمر خالد نے سپریم کورٹ کا رخ کیا
دہلی ہائی کورٹ نے 2 ستمبر کو عمر خالد سمیت آٹھ دیگر ملزمان — شرجیل امام، محمد سلیم خان، شفا الرحمان، عاطف خان، میران حیدر، شاداب احمد، عبدالخالد سیفی اور گلفشہ فاطمہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ شرجیل امام اور گلفشہ فاطمہ بھی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔
Delhi Liquor Policy Case: ای ڈی عام آدمی پارٹی کی کئی جائیدادیں کرنے جارہی ہے ضبط ، اے ایس جی نے دہلی شراب گھوٹالہ پر سماعت کے دوران عدالت میں دی جانکاری
ای ڈی کے مطابق اروند کیجریوال نے اس رقم کا استعمال عام آدمی پارٹی کے لیے گوا انتخابی مہم میں کیا تھا۔ تحقیقاتی ایجنسی نے اپنے جواب میں یہ بھی کہا ہے کہ اروند کیجریوال ایکسائز پالیسی 2021-22 کی تشکیل میں براہ راست ملوث تھے۔
Take no action on notice to mosques for encroachment: Delhi HC: دہلی کے تلک مارگ پر واقع دو مساجد کے خلاف ریلوے کی کاروائی پر عدالت نے لگائی روک
اس پورے معاملے پر سماعت کے بعد عدالت نے حکم دیا ہے کہ مذکورہ نوٹس بغیر دستخط شدہ، بغیر تاریخ کے ہیں اور وہ اس اتھارٹی کو نہیں مانتے جس کے تحت وہ جاری کیے گئے ہیں۔ فی الحال، ان نوٹسز کے بعد کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔





