Delhi PWD Reform: ’اب طے ہوگی انجینئروں کی براہِ راست جواب دہی‘، دہلی پی ڈبلیو ڈی میں الگ کیڈر کو ہری جھنڈی، بھرتیوں میں ملے گی مکمل آزادی
دہلی حکومت نے PWD کے لیے الگ انجینئرنگ کیڈر بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نئے کیڈر سے راجدھانی میں ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کو رفتار ملے گی اور انجینئرنگ افسران کی جواب دہی بھی زیادہ مؤثر انداز میں طے کی جا سکے گی۔
Colonies of Delhi Will Get Legal Status: دہلی کی 1,511 کالونیوں کو ملے گا قانونی درجہ، ریکھا گپتا نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر منوہر لال کا ادا کیا شکریہ
مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے، جس سے تقریباً 50 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ اب دہلی کی 1,731 غیر قانونی کالونیوں میں سے 1,511 کالونیوں کو ’جیسا ہے، جہاں ہے‘ کی بنیاد پر باقاعدہ قانونی درجہ دیا جائے گا۔
The protest against the Waqf Act has been postponed: رام لیلا میدان میں وقف ایکٹ کے خلاف مجوزہ احتجاج ملتوی، دہلی حکومت نے نہیں دی اجازت، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت اعتراض
16 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہوچکی تھیں۔ ہزاروں شرکا کی آمد متوقع تھی مگر دہلی میونسپل کارپوریشن نے پروگرام سے صرف آٹھ روز قبل اجازت منسوخ کردی۔
BJP government’s gift before Diwali: دیوالی سے قبل دہلی حکومت کا بڑا تحفہ، گھریلو صارفین کے لیے پانی کے بل پر لیٹ فیس سرچارج کی مکمل معافی
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے اندر کھولا گیا نیا مسافر سہولت مرکز مسافروں کی محفوظ، آرام دہ اور منظم آمد و رفت کو یقینی بنائے گا۔ اس کے ساتھ ہی اسٹیشن کے احاطے کو تین علیحدہ ٹکٹنگ زون میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ پلیٹ فارم پر اچانک بڑھنے والی بھیڑ پر بہتر کنٹرول رکھا جا سکے۔




