Delhi floods: دہلی کے یمنا بازار میں داخل ہوا سیلاب کا پانی، لوگوں کو ہو رہی ہے پریشانی، ریکھا گپتا کر سکتی ہیں علاقے کا دورہ
جمنا سے ملحقہ علاقوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ علاقے کے لوگوں کی زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ انتظامیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو الرٹ کردیا تھا جس کے بعد کچھ لوگ دوسری جگہ منتقل ہوگئے۔
Delhi Flood: جمنا کے پانی کی سطح میں آئی گراوٹ، لیکن حالات اب بھی خراب، ان ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
گزشتہ دو دنوں میں ہریانہ کے جمنا نگر میں ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی کے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے جمنا میں پانی کی سطح میں مزید کمی کا امکان ہے۔





