Bharat Express DD Free Dish

Delhi Firing

قومی دارالحکومت دہلی میں گلوکار گرو رندھاوا کی ملکیت والے جم کے باہر فائرنگ کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر لارنس بشنوئی گینگ کے نام سے ایک مبینہ دعویٰ وائرل ہوا ہے، جس میں حملے کی ذمہ داری لینے کی بات کہی گئی ہے۔ تاہم دہلی پولیس نے ابھی تک اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے اور وائرل آڈیو و سوشل میڈیا پوسٹس کی سچائی کی جانچ کی جا رہی ہے۔

اس فائرنگ میں ایک خاتون کے گولی لگنے کی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس لڑائی میں تقریباً 20 راؤنڈ گولیاں چلائی گئیں۔ دونوں فریق جینس بنانے کا کام کرتے ہیں۔

ملک کے دارلحکومت  دہلی میں حالیہ دنوں میں اس طرح کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس سے پہلے 13 جولائی کو راجدھانی کے لاجپت نگر میں تیز فائرنگ ہوئی تھی۔

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کو شوٹر کے شہباز ڈیری میں ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد پولیس نے شمالی دہلی میں شہباز ڈیری کے قریب شوٹر کو گھیرنے کی کوشش کی، لیکن بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پرگولی چلا ئی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کرنے والے کی شناخت اجے عرف گولی کے طور پر کی گئی ہے۔