Bharat Express DD Free Dish

Delhi Demolition Drive

دہلی کے تین مندروں پربلڈوزرکارروائی سے متعلق سپریم کورٹ نے عرضی گزاروں سے کہا کہ آپ ہائی کورٹ کیوں نہیں جاتے۔ وکیل وشنونے کہا کہ جہانگیرپوری معاملے میں سپریم کورٹ نے مداخلت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے یہ کہتے ہوئے عرضی خارج کردی کہ ہائی کورٹ جائیے۔

چیف جسٹس چندر چوڑ نے کہا، "عدالتی نظام کی طاقت انصاف فراہم کرنا ہے، اگر کسی شخص کو من مانی گرفتاری، انہدام کی دھمکی، جائیدادوں کی غیر قانونی ضبطی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تو ایسے شخص سپریم کورٹ کے ججوں سے ہمت  حاصل کرنی چاہیے۔

کچی آبادی کی رہائشی پنکی نے بتایا کہ اس مسماری سے میرا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے۔ حکام کو امیروں کی زیادہ فکر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہیں ہم جیسے غریبوں کی کوئی پرواہ نہیں