Bharat Express

Delhi Crime News

روہتاس نے کہا، ''میں مسلمان ہوں۔ میں ہندو نہیں ہوں۔ میرے گاؤں کے لوگوں سے پوچھو میں مسلمان ہوں۔ میرے گھر میں شادی نہیں نکاح ہوتا ہے۔ مرنے پر اسے جلایا نہیں جاتا بلکہ دفن کیا جاتا ہے۔ جاکر میرے باپ کی قبر دیکھ لو، میری ماں کی قبر دیکھ لو۔

دہلی پولیس کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ دونوں طالب علم میں مارپیٹ ہوئی تھی۔ ملزم کی پہچان کرلی گئی ہے۔ دہلی پولیس اس کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔

Delhi Crime News: ڈی سی پی نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور متاثرہ کے بھائی کو مارنے کے لئے آئے تھے۔ پہلی نظرمیں یہ معاملہ منی سیٹلمنٹ کا لگ رہا ہے۔

بچے کو اسپتال لے جانے کے لیے مدد مانگی گئی لیکن کسی نے مدد نہیں کی۔ رجب کو موٹر سائیکل پر ہی اسپتال لے جایا گیا۔