Delhi Excise Policy Case: سپریم کورٹ سی ایم اروند کیجریوال کی عرضی پر 14 اگست کو کرے گا سماعت، سی بی آئی کی گرفتاری اور ریمانڈ کو کیا گیا ہے چیلنج
دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کے خلاف سی بی آئی کی گرفتاری اور ریمانڈ کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا، جسے عدالت نے مسترد کر دیا اور سی بی آئی کے ذریعہ کیجریوال کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا۔ دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی معاملے میں کیجریوال کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست بھی مسترد کر دی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: پنجاب کی 13 نشستوں پر انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟ اروند کیجریوال نے کی پیشین گوئی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم پنجاب کی 13 میں سے 13 سیٹیں جیتیں گے کیونکہ یہاں کے لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے۔ ہماری حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں یہاں مفت بجلی فراہم کی ہے۔