Delhi Election: کیسے طے ہوتا ہے کتنی راونڈ ہوگی ووٹوں کی گنتی؟ صبح 8بجے کیوں نہیں کھولی جاتی ہے ای وی ایم،جانئے کاونٹنگ کا پورا طریقہ
ای وی ایم مشینوں کو اسٹرانگ روم سے گنتی مرکز تک پہنچایا جاتا ہے اور پھر گنتی امیدواروں یا ان کے کاؤنٹنگ ایجنٹس کے سامنے ہوتی ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کے درمیان اتفاق رائے ہونے کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔
Delhi Election Result:کجریوال،سسودیا اور آتشی تینوں کی ہوگی ہار،پہلی بارسی ایم،سابق سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کی ایک ساتھ ہوگی شکست:جگدمبیکا پال
دہلی اسمبلی انتخابات 2020 میں، عام آدمی پارٹی نے 62 اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ بی جے پی کو آٹھ اسمبلی سیٹوں پر قناعت کرنا پڑی۔ اس الیکشن میں کانگریس پارٹی کا کھاتہ بھی نہیں کھل سکا۔
Delhi Election Result 2025: دہلی میں ووٹوں کی گنتی سے دو گھنٹہ قبل بی جے پی کا بڑا دعویٰ،کہا-26سال بعد دہلی میں رقم ہوگی نئی تاریخ
ووٹوں کی گنتی سے قبل بی جے پی لیڈر وی ڈی شرما نے کہا کہ دہلی الیکشن کے نتائج آنے والے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دہلی میں 26 سال بعد تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ ہم بھاری اکثریت سے جیتیں گے…
Assembly election results: دہلی میں بی جے پی کی سرکار یا چوتھی بار اروند کجریوال؟ ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی تھوڑی دیر بعد
آج یہ فیصلہ ہوگا کہ آیا عام آدمی پارٹی (اے اے پی) چوتھی بار اقتدار میں آئے گی یا بی جے پی 27 سال بعد قومی دارالحکومت میں حکومت بنائے گی۔ گزشتہ دو اسمبلی انتخابات میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے کے بعد کانگریس اس بار بھی اپنی کھوئی ہوئی زمین دوبارہ حاصل کرنے کی امید کر رہی ہے۔





