Delhi Car Bombing Probe : دہلی کار بم دھماکے کی جانچ جاری، این آئی اے نے ملزم ڈاکٹر شاہین کو پوچھ گچھ کے لیے فرید آباد کیا منتقل
دہلی کے لال قلعہ کے قریب 10 نومبر کو ہونے والے تباہ کن خودکش کار بم دھماکے کی تحقیقات میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے گرفتار ملزمین میں سے ایک ڈاکٹر شاہین سعید کو اہم پوچھ گچھ کے لیے ہریانہ کے فرید آباد منتقل کر دیا ہے۔
Asaduddin Owaisi statement on Delhi blast: دہلی دھماکے پر سب سے بڑا ردِعمل، اسدالدین اویسی نے اسلام کے بارے میں کیا کہا؟
دہلی دھماکے کے حوالے سے اسدالدین اویسی کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ملزم بنائے گئے عمر کے خودکش بم دھماکے اور اس کے ویڈیو کلپ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Delhi Blast Probe Reaches Mumbai : ممبئی میں تین مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے… جانچ میں ملے انکریپٹڈ بات چیت اور اسلحہ سپلائی کے ٹھوس ثبوت، تفتیش جاری
افسران کے مطابق، ان افراد کو ایک خصوصی ٹیم نے خفیہ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے دہلی بھیجا جا رہا ہے۔
Delhi Blast: دہلی دھماکہ معاملے میں این آئی اے کو بڑی کارروائی، دہشت گرد کے ایک اور اہم ساتھی کی گرفتاری
این آئی اے کی تفتیش سے یہ بھی پتہ چلا تھا کہ پمپور کے سمبورہ علاقے کا رہنے والا عامر، حملے میں استعمال ہونے والی کار خریدنے میں مدد کرنے کے لیے دہلی آیا تھا۔ اسی کار کو بعد میں دھماکے کے لیے وہیکل بیسڈ آئی ای ڈی کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔
Lal Quila Metro Station reopen: دہلی دھماکے کے پانچ دن بعد دوبارہ کھولے گئے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے تمام دروازے
احتیاطی بندش کے بعد میٹرو اسٹیشن مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ لال قلعہ دھماکے کے بعد دہلی میں سکیورٹی سخت ہے اور حساس مقامات پر مسلسل نگرانی جاری ہے۔ میٹرو اسٹیشن کی مکمل بحالی سے عام شہریوں کو بڑی سہولت میسر آئی ہے، تاہم انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔





