Delhi Air Pollution: دہلی کانگریس کے سربراہ کا دعویٰ، فضائی آلودگی کو روکنے میں ناکام رہی، Odd-Evenاسکیم
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ملک کی راجدھانی میں 13 سے 20 نومبر تک آڈ ایون اسکیم نافذ کی جائے گی۔ آلودگی پر ان کے بیان کے ایک دن بعد لولی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔
Delhi AQI: ایئر کوالٹی انڈیکس 450 سے عبور کرگئی، دہلی این سی آر میں زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہیں لوگ
اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔
Delhi Air Pollution: پہلے سے بھی بدتر ہوئی دہلی کی آب و ہوا،AQI 325، جانیے اگلے 5 روز کیسا رہے گا موسم
دہلی اسٹینڈرڈ آبزرویٹری صفدرجنگ کے مطابق پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ آج دہلی کا موسم صاف رہے گا۔ اگلے پانچ دنوں یعنی 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک دھند پڑنے کا امکان ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، AQI لیول کر گیا 300 سے تجاوز
محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم صاف رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ 24 سے 26 اکتوبر تک آسمان صاف رہے گا۔





