Operation Sindoor: حکومت نے دفاعی افواج کے لیے 40 ہزار کروڑ سے زیادہ کے پیکج کو دی منظوری، اسلحہ بارود کی ہنگامی خریداری پر ہے فوج کی توجہ
وزارت دفاع افواج کے لیے طویل مدتی منصوبوں پر بھی کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں سینئر حکام صنعتی قیادت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔





