India’s Defence Production: مالی سال 2025-26 میں 1.78 لاکھ کروڑ روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچی بھارت کی دفاعی پیداوار، دفاعی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اس کامیابی کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت اور دفاعی شعبے کے مشترکہ اقدامات کو دیا۔ وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں دفاعی پیداوار 1.54 لاکھ کروڑ روپے تھی، جبکہ مالی سال 2020-21 میں یہ صرف 84,643 کروڑ روپے تھی۔ اس طرح پانچ برسوں میں دفاعی پیداوار میں 110 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
Adani Defence Supplies: اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس نے بھارتی افواج کے حوالے کی دیسی لائٹ مشین گنز کی پہلی کھیپ، تین سال میں 41 ہزار ہتھیار دینے کا ہدف
یہ پیش رفت بھارت کی دفاعی خود کفالت کی پالیسی کو نئی رفتار دیتی ہے۔ دیسی ہتھیاروں کی تیاری نہ صرف درآمدات پر انحصار کم کرے گی بلکہ عالمی سطح پر بھارت کی دفاعی صنعت کو بھی مضبوط مقام دلانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
India’s defence production reaches all-time high: ہندوستان کی دفاعی پیداوار مالی سال 2024-25 میں 1.5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اس مالی سال میں دفاعی پیداوار کی قیمت 2023-24 کے مقابلے میں 16.7 فیصد زیادہ ہے، جب یہ 1.27 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ اس ترقی کا سہرا سرکاری اور نجی شعبوں دونوں کو جاتا ہے، جہاں دفاعی پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (DPSUs) نے کل پیداوار کا 79.2 فیصد اور نجی شعبے نے 20.8 فیصد حصہ ڈالا۔
Defence Production Hits Rs 1.5 Lakh Cr Record: پی ایم مودی نے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ وژن کے تحت ملک نے دفاعی پیداوار میں قائم کیا سالانہ ریکارڈ ، 1.50 لاکھ کروڑ روپے کی مالیت تک پہنچا
دریں اثنا ملک کی دفاعی برآمدات نے بھی مالی سال 2024-25 میں ریکارڈ 23,622 کروڑ روپے کی بلند سطح حاصل کی ہے، جو پچھلے سال کے 21,083 کروڑ روپے سے 12.04 فیصد زیادہ ہے۔
Spy drones & loitering munitions from desi private firms: بھارتی فوج نے مقامی کمپنیوں سے 295 کروڑ روپے کے جاسوسی ڈرونز اور لوئٹرنگ میونیشنز کے معاہدے کئے
یہ معاہدے وزارت دفاع کے 2,000 کروڑ روپے کے ہنگامی پروکیورمنٹ بجٹ کا حصہ ہیں، جو آپریشن سندور کے بعد فوج کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ مکمل طور پر مقامی کمپنیوں سے کیے گئے یہ معاہدے بھارت کی دفاعی خود انحصاری کی طرف ایک اہم قدم ہیں۔
India’s defence exports set to rise: آپریشن سندور کے بعد بھارت کی دفاعی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ڈی آرڈی او چیف کا دعویٰ
رپورٹ کے مطابق، بھارت کا ہدف 2029 تک دفاعی برآمدات کو 50,000 کروڑ روپے تک بڑھانا ہے۔ آپریشن سندور نے نہ صرف بھارت کے "میک ان انڈیا" اور "آتماں نربھر بھارت" پروگراموں کی کامیابی کو اجاگر کیا۔
Tiger Triumph 2025: ٹائیگر ٹرائمف 2025،آندھرا پردیش میں انڈیا-امریکی انسانی امدادی مشقیں اختتام پذیر
جس کی مدد ایک ریپڈ ایکشن میڈیکل ٹیم (RAMT) اور ان کے امریکی ہم منصبوں کے ذریعے قائم کردہ ایک مشترکہ ریلیف اور میڈیکل کیمپ نے کی تھی
India improved its defence production: بھارت نے “میک ان انڈیا” کے آغاز سے اپنی دفاعی پیداوار کو کیسے بہتر کیا؟جانئے
حکومت نے 2029 تک دفاعی پیداوار کو 3 لاکھ کروڑ روپے اور برآمدات کو 50,000 کروڑ روپے تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس کے لیے نئی ٹیکنالوجیز جیسے کہ مصنوعی ذہانت، خلائی ٹیکنالوجی، اور جدید میزائل سسٹمز پر توجہ دی جا رہی ہے۔
India Eyes Rs 3 Lakh Crore Defence Production: بہار میں بنے اس جوتے کو روسی فوج کر رہی استعال، جانئے کیا ہے اس کی خاصیت
دفاعی برآمدات مالی سال 2013-14 میں 686 کروڑ روپے سے بڑھ کر مالی سال 2023-24 میں روپے 21,083 کروڑ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جو گزشتہ 10 سالوں کے دوران 30 گنا اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔
Aero India 2025 takes flight: ایشیا کی سب سے بڑی ایرو اسپیس اور دفاعی نمائش کے 15ویں ایڈیشن کا افتتاح،وزیردفاع نے دیا بڑا بیان
وزیر دفاع نے کہا کہ یہ صرف ایک سرکاری نعرہ نہیں ہے ، بلکہ اصلاحات کے تئیں حکومت کا عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اصلاحات کے فیصلے نہ صرف وزارت کی سطح پر لیے جا رہے ہیں بلکہ مسلح افواج اور ڈی پی ایس یو بھی اس کوشش میں حصہ لے رہے ہیں۔





