Rajnath Singh China Visit: ’’آپریشن سندور‘‘ کے بعد چین میں ہند-پاک وزیردفاع کا ہوگا آمنا سامنا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گلوان حملے کے بعد مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جہاں پاکستان کے وزیردفاع بھی موجود رہیں گے۔ چین کے کنگداؤ میں ہندوستان اور پاکستان کے وزیر دفاع کا آمنا سامنا ہوسکتا ہے۔
India’s defence production: ہندوستان کی دفاعی پیداوار مالی سال 25 میں 1.46 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچیں، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا-اس ترقی میں پبلک سیکٹر کا بڑا حصہ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان کی سالانہ دفاعی پیداوار 2024-25 (FY25) میں ₹1.46 ٹریلین کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
Defence Minister Rajnath Singh: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے بھج ایئربیس پہنچے، فوجیوں سے کررہے ہیں خطاب
وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارے ملک کے مضبوط بازو بھج میں آپ سب کے درمیان ہونے پر بہت فخر ہے۔ یہ بھج 1965 میں پاکستان کے خلاف ہماری جیت کا گواہ ہے، یہ بھج 1971 میں پاکستان کے خلاف ہماری جیت کا گواہ ہے۔
Operation Sindoor India Pakistan Ceasefire: ڈی جی ایم او کی میٹنگ سے پہلے، پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ختم
اس سے قبل اتوار کی شام بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ 'آپریشن سندور' کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جس میں بھارتی فوج کو شاندار کامیابی ملی۔





