Bharat Express DD Free Dish

Defence Manufacturing Unit

ان معاہدوں کے تحت حاصل کیے جانے والے سامان میں انٹیگریٹڈ ڈرون ڈیٹیکشن اینڈ انٹرسیپشن سسٹمز، لو لیول لائٹ ویٹ ریڈارز، ویرہری شارٹ رینج ایئر ڈیفنس سسٹمز (وی ایس ایچ او آر اے ڈی ایس)، ریموٹلی پائلٹڈ ایریل وہیکلز، اور لوئٹرنگ میونیشنز شامل ہیں۔

گوتم اڈانی نے کانپور میں اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس یونٹ کا دورہ کیا اور ہندوستان کے دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری کے تئیں ٹیم کے عزم کی تعریف کی۔